تازہ ترینتحریکخبریں

شہباز گِل کو پمز ہسپتال سے کچہری پہنچا دیا گیا

شہباز گِل کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں پمز ہسپتال سے اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کچہری میں سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان کر رہے ہیں۔

 شہباز گِل کی آمد سے قبل کچہری کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد پولیس پمز ہسپتال کے پچھلے دروازے سے شہباز گِل کو لے کر روانہ ہوئی۔

عدالت لے جاتے وقت شہباز گِل نے منہ پر آکسیجن ماسک لگایا ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button