تازہ ترینخبریںپاکستان

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ اکتوبر میں ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور (عمران ارشد) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کو رواں سا ل اکتوبر میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے جس کے مطا بق آ ئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ 20اکتوبر 2022کو اپنے موجودہ پے سکیل اور مر اعات کے سا تھ عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گئے۔

آ ئی جی جیل خانہ جات پنجا ب مرزا شاہد سلیم بیگ کا اس حوالے سے روزنامہ جہان پاکستان کو کہنا تھا کہ مجھ پر اللہ کا حا ض کر م رہا کہ میں نے اپنی مدت ملازمت ایمانداری اور عزت کے سا تھ پوری کی میرا یہی ایمان تھا کہ جیل خانہ جات کو بہترین سے بہترین سہولیات دوں گا اور لوگوں کے اندر جیل کے متعلق جو غلط فہیمیاں موجود تھ ان کو بڑ ی حد تک دور کیا میر ے بعد آ نے والے آ ئی جی سے بھی یہی درخو است ہے کہ جیل خا نہ جا ت کے نظا م کو بہتر سے بہتر کر یںاور ایمانداری اور محنت سے کا م کر یں اللہ ہم سب کا حا می و ناصر ہو ں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button