تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی ، جلسہ بھی منسوخ

تحریک انصاف کا کل 19 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ منسوخ ہو گیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی ہو  گیا ہے۔

پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق بارشوں کی پیش گوئی کے باعث جلسہ انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کراچی نے 19اگست کو  شاہراہ قائدین پر جلسے کا اعلان کیا تھا جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی خطاب کرنا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button