تازہ ترینخبریںسپورٹس

اسلامی یکجہتی گیمز :سوئمر مشال ایوب 100 میٹر کے فائنل میں پہنچ گئیں

اسلامی یکجہتی گیمز کے  ویمن سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کی مشال ایوب 100 میٹر بریسٹ سٹروک کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

مشال ایوب نے ابتدائی ہیٹس میں ایک منٹ 24 عشاریہ ایک دو  کی ٹائمنگ کے ساتھ آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔

ویمن 100 میٹر بریسٹ سٹروک کا فائنل آج رات 8 بجے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button