تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹریلر ریلیز

 فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جسے فلم شائقین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔

اگر آپ فواد خان ، حمزہ علی عباسی ، ماہرہ خان اور عمیمہ ملک کو بڑی سکرین پر نئے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کا انتظار بہت جلد ختم ہونے والا ہے۔

2 منٹ اور 46 سیکنڈ پر مشتمل ٹریلر میں فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکاروں کو زبردست ایکٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button