تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

حکومت خوفزدہ ہو کر فاشسٹ اقدامات کر رہی ہے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے اس لیے فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب  نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت نے ظلم کیا اس کا جواب دینا ہوگا، ان کو جو نوٹسز جا رہے ہیں اب ان کی دم پر پاؤں آ گیا ہے۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ لاہور میں آج کا جلسہ عوام کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کا آغاز ہوگا۔رانا ثناء اللّٰہ بھی جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button