تازہ ترینخبریںدنیا

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی عرب میں چینی صدر کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد چینی صدر کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں گے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کی رواں برس کے آخر میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کا امکان  ہے ۔

صدر بائیڈن چینی صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ممکنہ طور پر یہ ملاقات نومبر کے دوران انڈونیشیا میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے موقع پر ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button