تازہ ترینتحریکسیاسیات

شہبازگل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔

فواد چوہدری نے پولیس حراست کے دوران شہباز گِل پر ہونے والے تشدد سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر حراست میں تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، شیریں مزاری کو ہدایات دی گئی ہیں کہ عالمی اداروں سے رجوع کریں ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button