تازہ ترینخبریںکاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے تاہم پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے آغاز میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 241 پوائنٹس اضافے کے بعد 42485 ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button