تازہ ترینخبریںکاروبار

ملکی زرمبادلہ ذخائر پونے 65 کروڑ ڈالر کم ہوگئے ، سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کے مطابق اگست کے پہلے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 64 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ 

ایس بی پی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 اگست تک 13.56 کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر 55 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 83 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 73 کروڑ ڈالر ڈالر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button