اہم واقعات

12 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1955ء – سکندر مرزا نے پاکستانی وزیر اعظم محمد علی بوگرہ کی حکومت ختم کردی۔
1955ء – چوہدری محمد علی پاکستان کے چوتھے وزیر اعظم نامزد۔
1964ء – نسلی امتیاز کی وجہ سے جنوبی افریقا کی اولمپکس میں شرکت میں پابندی۔
1989ء – انقلاب ِفرانس کی200ویں سالگرہ عالمی سربراہان کی پیرس میں آمد
1990ء – بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا
1993ء – جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزے سے 202افراد ہلاک
2004ء – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
2012ء – سشیل کمار پہلا بھارتی پہلوان جس نے اولمپکس میں پہلوانی میں چاندی کا تمغا جیتا۔

ولادت
– 1887ء – ارون شروڈنگر، آسٹرین طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1961ء)
– 1924ء – محمد ضیاء الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان (وفات: 1988ء)
– 1941ء – ڈانا آئیوی، امریکی اداکارہ
– 1959ء – ایمنڈا ریڈمن، برطانوی اداکارہ
100 ق مء – رومن سپہ سالار جولیس سیزر کی پیدائش
1944ء – عثمان منصورپوری کی پیدائش ۔

وفات
– 1982ء – ہنری فونڈا، برطانوی ادکار (پیدائیش: 1905ء)
1975ء – ممتاز براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کراچی میں انتقال کر گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button