تازہ ترینخبریںپاکستان سے

پاک بحریہ کے جوانوں نے کھلے سمندر میں ڈوبتے بھارتی ماہی گیر بچا لیے

پاک بحریہ کے جوانوں نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی جمنا ساغر میں سوار دس میں سے 9 افراد کو بروقت ریسکیو کرتے ہوئے زندہ بچالیا جب کہ ایک ماہی گیر ڈوب گیا جس کی لاش نکال لی گئی ہے۔

پاک بحریہ نے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کی اطلاع ملتے ہی بر وقت ریسکیو آپریشن کے دوران جمنا ساغر کشتی میں سوار 10 میں سے 9  افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ایک بھارتی ماہی گیر کی لاش بھی نکال لی گئی ۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہےکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن سمندر میں انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم کا مظہر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button