تازہ ترینخبریںپاکستان

سندھ کے سرکاری کالجز میں طالبات کو موٹرسائیکل چلانا سکھایا جائے گا

سندھ کے سرکاری کالجز میں طالبات کو موٹرسائیکل چلانا سکھایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجز سے موٹرسائیکل چلانے کی خواہشمند طالبات کی فہرست مانگ لی۔

محکمہ کالجز سندھ کے مراسلے کے مطابق سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے کالجز میں طالبات کو موٹر سائیکل چلانے کی ٹریننگ دی جائے گی۔

دوسری جانب  سندھ ویمن ڈیولپمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل چلانے کی تربیت کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button