اہم واقعات

7 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1976ء – خلائی جہاز وایکنگ 2 مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا
1998ء – داراسلام تنزانیہ اور نیروبی کینیا میں امریکی سفارت خانے پر حملہ جس سے 212 افراد ہلاک ہو گئے
2005ء – لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی 1]
1986ء – پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا
1985ء – جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے
1972ء – اردون کے شاہ طلال بن عبد اللہ کاانتقال ہوا
1869ء – معروف صحافی اور ریشمی رومال تحریک کے قائد عبد المجید سندھی پیدا ہوئے
* 1861ء – غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا

ولادت
– 1911ء – نکولس رے امریکی ہدایتکار (وفات: 1979ء)
– 1937ء – ڈان ولسن برطانوی کرکٹ کھلاڑی
– 1959ء – علی شاہ زمبابوین کرکٹ کھلاڑی
– 1971ء – ڈومینک کورک برطانوی کرکٹ کھلاڑی
1969ء – ادریس آزاد، معروف لکھاری، شاعر، ناول نگار، فلسفی، ڈراما نگار اور کالم نگار ہیں.

وفات
– 1992ء – جون اینڈرسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1922ء)

تعطیلات و تہوار
آئیوری کوسٹ کا یوم جمہوریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button