اہم واقعات

6 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1945ء – دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما جاپان پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا
1990ء – صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا۔ غلام مصطفی جتوئی نگراں وزیر اعظم بنے۔
1984ء – بھارتی مغوی مسافر طیارے کی لاہور اے ئرپورٹ پر لینڈنگ۔ ہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
1953ء – نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا
1799ء – رنجیت سنگھ نے لاہور شہر پر قبضہ کر لیا

ولادت
– 1911ء – نارمن گورڈن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی، پہلا ٹیسٹ کرکٹر جس نے 100 سال سے زیادہ عمر پائی
– 1923ء – راجہ عزیز بھٹی شہید سیکنڈلیفٹیننٹ پاکستان آرمی (وفات: 1965ء)
– 1933ء – اے جی کرپال سنگھ بھارتی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1987ء)
– 1937ء – باربرہ ونڈسر برطانوی ادکارہ
– 1953ء – اقبال قاسم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
– 1965ء – ڈیوڈ رابنسن امریکی باسکٹ بال کا کھلاڑی

وفات
– 2004ء – رک جیمز امریکی گلوکار (پیدائیش: 1948ء)
– 2005ء – رابن کک برطانوی سیاست دان (پیدائیش: 1946ء)
2003ء – معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا انتقال ہوا
1986ء – ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل انتقال کر گئے
1893ء – جدید افسانہ نگاری کا بانی، فرانسیسی ادیب موپساں، 43برس کی عمر میں انتقال کرگیا

تعطیلات و تہوار
بولیویا کی یوم آزادی
جمیکا کی یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button