اہم واقعات

5 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1914ء – اوہائیو میں پہلا ٹریف سگنل نصب ہوا
1962ء – نیلسن منڈیلا کو جیل میں ڈالا گیا جہاں سے وہ 1990ء میں رہا ہوئے
1971ء – حکومت پاکستان نے مشرقی پاکستان کی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کیا
1962ء – نیلسن منڈیلا کو 1990تک جیل بھیج دیا گیا

ولادت
– 1662ء – جیمز اینڈرسن اسکاٹش مورخ (وفات: 1728ء)
– 1850ء – گے د موپساں فرانسیسی مصنف (وفات: 1893ء)
– 1877ء – ٹام تھامسن کینیڈین مصور (وفات: 1917ء)
– 1930ء – نیل آرمسٹرانگ امریکی خلا باز اور چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان
– 1968ء – مارین لوپوں فرانسیسی سیاست دان
– 1975ء – کاجول بھارتی اداکارہ
– 1975ء – ایمی فوسٹر امریکی اداکارہ
– 1980ء – علی عمر مالدیوین فٹ بال کھلاڑی
980ء – ممتاز ماہر طب، حکیم اور دانشور بوعلی سینا افشانہ، بخارا میں پیدا ہوئے
1930ء – امریکی خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان نیل آرم آسٹرانگ پیدا ہوا
– 1910ء – ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان بلکسر، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے

وفات
– 1952ء – سمیرہ موسی مصری سائنس دان (پیدائیش: 1917ء)
– 1962ء – میریلن مونرو ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل (پیدائش: 1926ء)
– 2002ء – میٹ رابنسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1937ء)
1995ء – معروف بینکا ر اور بی سی سی آئی کے بانی آغا حسن عابدی کا انتقال ہوا
1962ء – مشہور ِزمانہ ماڈل اور فلم اسٹارمارلن منرو کا انتقال ہوا
1895ء – معروف جرمن فلسفی اور مارکس کا ہم عصر، فریڈرک اینگلز کا انتقال ہوا

تعطیلات و تہوار
برکینا فاسو کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button