اہم واقعات

4 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1906ء سڈنی کے سنٹرل ریلوے اسٹیشن کا افتتاح ہوا
1947ء – جاپان میں عدالت عظمٰی کا قیام
1954ء – حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی
1824ء – ترکوں اور یونانیوں کے مابین جنگ ِکوس لڑی گئی
ولادت

– 1913ء – رابرٹ ہیڈن امریکی شاعر (وفات: 1980ء)
– 1917ء – آئس برگ سلم امریکی مصنف (وفات: 1992ء)
– 1929ء – کشور کمار بھارتی گلوکار اور موسیقار مقام پیدائش مدھیا پردیش (وفات: 1987ء) [1]
– 1937ء – ڈیوڈ بیڈفورڈ برطانوی موسیقار (وفات: 2011ء)
– 1944ء ـ امجد اسلام امجد (اردو کے مشہور و معروف شاعر اور ڈراما نگار) بمقام لاہور
– 1960ء – ٹم ولٹن آسٹریلوی مصنف
– 1961ء – بارک اوبامہ امریکی صدر
– 1970ء – اسٹون جیک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
– 1979ء – رابن پیٹرسن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
– 1929ء – فلسطینی رہنما اور پی ایل او کے چیئرمین یاسرعرفات قاہرہ میں پیدا ہوئے
– 1792ء – انگریزی ادب کے ممتاز رومانوی شاعر شیلے کا یوم پیدائش

وفات
– 1922ء – معروف ترک رہنما انور پاشا کی وسط ایشیا میں دوران جنگ شہادت (پیدائیش: 1881ء)
– 1967ء – برطانوی کرکٹ کھلاڑی (پیدائیش: 1908ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button