تازہ ترینخبریںدنیا

ترک صدر کی امن مذاکرات کرانے کی پیشکش پر ماسکو کا ردعمل

ترک صدر رجب طیب اردوان کی روس اور یوکرین میں امن مصالحت کرانے کی پیشکش پر ماسکو نے جواب دیا ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقات کی ابھی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ترجمان کریملن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یوکرینی وفد ریڈار سے جاچکا ہے، فی الحال امن مذاکراتی عمل جاری نہیں ہے۔وفود کا ہوم ورک مکمل ہونے کی صورت میں ہی روس، یوکرین صدور کی ملاقات ہوسکتی ہے۔

ترجمان کریملن نے کہا کہ روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان امن مذاکرات کئی ماہ سے تعطل کا شکار ہیں اور امن مذاکرات تعطلی کا ذمہ دار دونوں ممالک ایک دوسرے کو ٹھہراتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button