تازہ ترینخبریںدنیا سے

غزہ پر حملہ، اقوامِ متحدہ کا اجلاس طلب

اسرائیل کے فلسطین پر حملے کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کل اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی فوج کے غزہ پر میزائل حملوں پر گفتگو ہو گی۔

واضح رہے کہ غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری میں 3 کمسنوں سمیت 5 فلسطینی شہید ہوگئے، 2 روز میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ جمعے سے جاری اسرائیلی حملوں میں 140 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button