تازہ ترینتحریکخبریں

فیاض الحسن چوہان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان مقرر

فیاض الحسن چوہان کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان پنجاب حکومت تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

 فیاض الحسن چوہان ماضی میں بھی وزیرِ اطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پر ذمے داریاں ادا کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button