تازہ ترینخبریںپاکستان

پولیس موبائل کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

مغربی بائی پاس پر پولیس کی موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button