Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینتحریکخبریں

شاہ محمود قریشی بیٹی کو الیکشن لڑائیں گے

 تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی چھوڑی ہوئی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو میدان میں اتار دیا اور کہا کہ عمران خان کی اجازت سے بیٹی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

مہر بانو قریشی کہتی ہیں 2018ء سے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ کام کر رہی ہوں۔ والد نے روایات کے برعکس عمران خان کے بیانیے کو زندہ رکھنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!