Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںسپورٹس

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔

گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی کھلاڑی کافی جارح مزاج نظر آئے لیکن بعد میں آسٹریلوی کھلاڑی گول پر گول کرتے رہے۔

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم گروپ میں چوتھے نمبر پر رہی۔ ٹورنامنٹ میں اب ساتویں پوزیشن کیلئے کینیڈا سے مقابلہ ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!