تازہ ترینخبریںدنیا

جاپانی حدود میں چینی میزائل گرنے پر جاپان کا احتجاج

 تائیوان کے اطراف چینی جاری فوجی مشقوں کے دوران چینی میزائل جاپانی حدود میں گرنے پر جاپان کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔

جاپان کا کہنا ہے کہ چین کے میزائل جاپان کی حدود میں گرے ہیں، سفارتی ذرائع سے چین کو اپنا احتجاج رکارڈ کرا دیا ہے۔

جاپانی وزارت دفاع کے مطابق چین کی جانب سے پانچ بیلسٹک میزائل جاپان کے خصوصی صنعتی زون میں گرے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button