تازہ ترینخبریںکاروبار

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 64 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری۔

اج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت  مزید 5 روپے 79  پیسے کم ہو کر223 روپے ہوگئی۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 226.15 روپےکا ہوگیا،  آج انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 64 پیسےسستا ہوا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 3 روپےکم ہوکر226 روپے ہے۔

خیال رہےکہ  انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالرکا بھاؤ 13.22 روپےکم ہوا ہے، گزشتہ روز ملکی تاریخ  میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا تھا اور ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 4.19 فیصد کمی ہوئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button