تازہ ترینخبریںپاکستان

سٹیٹ بینک کا 2 تعطیلات کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عاشورۂ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 8 اور 9 اگست 2022ء (پیر اور منگل) 9 اور 10 محرم الحرام 1444ھ کو عاشورہ کے موقع پر سٹیٹ بینک کے دفاتر بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 8 اور 9 اگست کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button