تازہ ترینخبریںپاکستان

میٹرو بس میں آگ لگ گئی

راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس میں مری روڈ رحمٰن آباد میٹرو سٹیشن پر آگ لگ گئی تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طور پر جل گئی ہے۔آگ پر قابو پا لیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔

دوسری  جانب میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ میٹرو بس کے انجن میں لگی جو پوری بس میں پھیل گئی۔بس میں سوار افراد محفوظ رہے تاہم بس مکمل جل گئی، آگ لگنے کی مزید وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button