Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںدنیا سے

فضائی کمپنیاں تائیوان کے اطراف خطرناک زون سے دور رہیں، چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کی ایئرلائنز تائیوان کے اطراف خطرناک زون سے دور رہیں۔

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق یہ وارننگ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے پس منظر میں دی گئی ہے۔

امریکی جریدے کے مطابق چین نے اس خطرناک زون میں تائیوان کے قریب جنگی مشقیں شروع کر رکھی ہیں۔

چین نے تائیوان کے ارد گرد 6 فضائی علاقوں کو خطرناک زونز قرار دیا ہے، 4 سے 12 اگست تک بین الاقوامی پروازیں بند کردی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!