تازہ ترینخبریںپاکستان

شیخوپورہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جلیل شرقپوری کے کزن الیکشن لڑیں گے

 تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقے 139 شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن کے لیے ن لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری کے کزن کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔

پی پی 139 کے ضمنی الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے میاں ابوبکر شرقپوری کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے۔

ابوبکر شرقپوری ن لیگ کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کے کزن ہیں، پی ٹی آئی نے انہیں جلیل شرقپوری کی موجودگی میں پارٹی ٹکٹ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button