تازہ ترینخبریںصحت

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مزید 9 مریضوں کی جانبحق ہوگئے ۔

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ آ ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 85 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 806 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، زیرِ علاج 160 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button