تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا کوئی حلف نامہ نہیں، یہ پروپیگنڈا ہے، احمد اویس ایڈووکیٹ

 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل احمد اویس نے کہا ہے کہ عمران خان نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا، یہ پروپیگنڈا ہے۔

احمد اویس ایڈووکیٹ نے کہا کہ قومی خزانے کو لوٹنے والے کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں عمران خان کا موقف درست ثابت ہوجائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button