تازہ ترینخبریںدنیا

نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔

ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان سے خوفناک سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمایندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی آج چار ایشیائی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں سنگاپور پہنچی گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button