تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان نے ساتویں، آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوری کر دیں: نمائندہ:IMF

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیرز ریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی ایل میں اضافہ کر کے ساتویں، آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوری کردیں ۔

ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مناسب فنڈنگ کی یقین دہانی ہو جاتی ہے تو اگست کے آخر میں اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو گا۔

  1. واضح رہے کہ آئی ایم ایف کا اجلاس پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے 4 ارب ڈالرز کی     فنڈنگ کی یقین دہانیوں سے مشروط ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button