تازہ ترینخبریںکاروبار

ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوگیا

ملکی مارکیٹ میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکمی ہوئی ہے۔

 سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب دس گرام سونےکی قیمت 1886 روپےکم ہوکر 1لاکھ34ہزار945 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1774 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button