اہم واقعات

2 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1790ء – امریکا کی پہلی مردم شماری ہوئی
1932ء – کارل ڈیوڈ اینڈرسن نے پوزیٹرون دریافت کیا
1937ء – مری جوانا کو امریکا میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا
1989ء – پاکستان کی دولت مشترکہ میں واپسی
1990ء – عراق نے کویت پر حملہ کر دیا ،خلیج جنگ کی ابتدا
1949ء – سردار عبد الرب نشتر پنجاب کے گورنر نامزد ہوئے
1790ء – امریکا میں پہلی مرتبہ مردم شماری ہوئی

ولادت
1887ء – ٹومی وارڈ، جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1936ء)
1892ء – جیک وارنر، امریکی فلمساز (وفات: 1978ء)
1931ء – ایڈی فلر، جنوبیر افریقی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)
1943ء – میکس رائٹ، امریکی اداکار
1958ء – ارشد ایوب، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
1959ء – وکٹوریہ جیکسن، امریکی اداکارہ
1976ء – محمد زاہد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1849ء – محمد علی پاشا، جدید مصر کے بانی اور والی
1922ء – ٹیلی فون کا موجد الیگزینڈر گراہم بیل کا انتقال ہوا
1772ء – سندھ کے حکمران غلام شاہ کلہوڑوحیدرآباد میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
مقدونیہ کا یوم جمہوریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button