تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب میں ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

 وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں تک ہوگی۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 قابل قدر اورباعث فخر ادارہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button