تازہ ترینجرم کہانیخبریں

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیے گئے سلیمان شہباز کی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔

عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سلیمان شہباز کے نام چنیوٹ میں 200کنال سے زائد اراضی ہے  اور ان کے مختلف بینکوں میں 29 اکاؤنٹس موجود ہیں۔

 رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ سلیمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس میں 3 کروڑ 70 لاکھ 24 ہزار 500  روپے موجود ہیں جبکہ ان کے 13 کمپنیوں میں شیئرز ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  11 کمپنیوں پر ایک ہی ایڈریس دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button