تازہ ترینخبریںصحت اور غذا

پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے میں 150 روپے مہنگا

پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران ڈیڑھ سو روپے تک مہنگا ہوگیا۔

 بیس کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے جبکہ فائن آٹا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہوگیا۔

صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پاپندی سے قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب کی فلور ملز نے ذخیرہ اندوزی کی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button