تازہ ترینخبریںپاکستان

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی وفات پا گئے

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کر گئے۔

جسٹس راجہ شاہد عباسی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

اہل خانہ کے مطابق مرحوم کو ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ہی سپرد خاک کیا جائے گا۔

جسٹس راجہ شاہد عباسی 25 جنوری 1963 کو پیدا ہوئے تھے، وہ 59 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button