تازہ ترینخبریںسیاسیات

آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا: فیاض چوہان

 تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہو گیا۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان نے کسی بیرونی سازش کا سہارا نہیں لیا، ڈالر استعمال ہوئے نہ کسی کا ضمیر خریدا گیا۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف چل رہا ہے۔ہمارے خلاف تو صرف ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button