تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی

پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس ملازم کے خلاف خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button