تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹس

پان فروش نوجوان نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی دستے میں شامل پان فروش نوجوان نے میڈل اپنے نام کر لیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق سنکت سرگر نے 55 کلوگرام ویٹ لفٹنگ میں سلور میڈل جیتا۔

سنکت ساگر چار سال قبل تک مہاراشٹر کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتا تھا۔

سنکت سرگر کا کہنا تھا کہ چار سال قبل کامن ویلتھ گیمز مقابلوں میں بھارتی لفٹر کو دیکھ کر عہد کیا کہ اگلی بار مجھے جانا ہے۔

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ سلور میڈلسٹ سنکت سرگر کے والد آج بھی پان کی دکان چلاتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button