تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

پی ایس ایکس میں ایک ماہ کے دوران100 انڈیکس میں تقریباً 3 فیصد کمی

 رواں ماہ جولائی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تقریباً ساڑھے 3 فیصد گِر گیا۔ 

جولائی میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 390 پوائنٹس کم ہوا ہے، رواں ماہ کے آخری کاروباری روز میں انڈیکس 40 ہزار 150 ہے۔

اسی طرح جولائی میں انڈیکس 2 ہزار 957 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

ایک مہینے میں مجموعی طور پر 2 ارب 61 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہو جس کی مالیت 85 ارب روپے سے زائد رہی۔

جولائی کے آخر پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 184 ارب روپے کم کر 6 ہزار 771  ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button