تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں: شوکت ترین

 تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے دور میں مہنگائی 40 فیصد کے قریب ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ 12.5 فیصد مہنگائی کا الزام ہم پر لگایا جاتا تھا اب عوام کو کچل دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button