تازہ ترینخبریںدنیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔

گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا ۔

یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے پر آئے زائرین ملک میں کہیں بھی آجاسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button