اہم واقعات

31 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1790ء – امریکا میں پہلا براءت سموئیل ہوپکن کو دیا گیا۔
1856ء – نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا قیام۔
1956ء – جم لیکر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا کھلاڑی بنا جس نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔
1992ء تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے  ء]]
1962ء تھائی اے ئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہو گیا113افراد ہلاک
1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا [1]
1951ء جاپان اے ئر لائنز کا قیام عمل میں آیا
1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا

ولادت
– 1880ء – منشی پریم چند بھارتی مصنف (وفات: 1936ء)
– 1886ء – فریڈ کویمبی امریکی فلمساز (وفات: 1965ء)
– 1912ء – بل براؤن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)
– 1918ء – پال بویر امریکی کیمیادان نوبل انعام یافتہ
– 1943ء – لوبو امریکی گلوکار، گیتکار
– 1950ء – اسٹیو ملر امریکی مصنف
– 1953ء – جمی کک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
– 1965ء – جے کے رولینگ برطانوی مصنف
1916ء مشہور و معروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوئے
1893ء مارد ملت محترمہ فاطمہ جناح کراچی میں پیداہوئیں

وفات
– 1980ء – محمد رفیع بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1924ء)
– 2004ء – ورجینیہ گرے امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1917ء)
855ء جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا
1980ء ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کر گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button