تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ پر پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا بحران مزید بڑھ گیا، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ پر پہنچ گیا۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 22 ہزار 600 میگا واٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 28 ہزار 500 میگا واٹ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 4 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

 لیسکو ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا شارٹ فال 400 میگا واٹ ہے۔

 پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں 4 سے 5 گھنٹے  کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button