تازہ ترینخبریںکاروبار

انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 ملک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 7 پیسے منہگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر239 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں صبح سویرے کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس اب سے کچھ دیر پہلے 158 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40052 کی سطح پر پہنچ گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button