Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سے

کراچی: جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ابوظبی میں انتقال کر گئے

چند ہفتے قبل جھلس کر زخمی ہونے والے کراچی کے ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی ابوظبی میں انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میت قانونی کارروائی کے بعد ابوظبی سے پاکستان لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی چند روز قبل آگ لگنے کے واقعے میں جھلس گئے تھے۔

عبد الستار عیسانی کو ایئر ایمبولنس کے ذریعے ابوظبی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!