اہم واقعات

26 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1788ء نیویارک امریکا کی گیارہویں ریاست بن گئی۔
2005ء ممبئی بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 99 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی۔
1976ء چین میں زلزلے سے دو لاکھ چالیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے
1967ء لاہور میں مینار ِپاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی
1965ء مالدیپ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
1949ء اقوام متحدہ کی ثالثی میں پاکستان اورہندوستان کشمیر سیز فائر لائن پر متفق ہوئے
1947ء پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں آ یا
1928ء معروف اردو ناول نگار ابن صفی الہ آباد میں پیدا ہوئے
1856ء نوبل انعام یافتہ آئرش ادیب جارج برنارڈشاہ کی پیدائش
1785ء اسپین اور فرانس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
1713ء روس اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کیے
1897ء اینگلو افغان جنگ پشتون رہنما سیداللہ فقیر نے دس ہزار جنگجوؤں کے ساتھ مالاکنڈ ایجنسی میں قیادت کی
2008ء احمد آباد میں 21 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 زخمی۔
1947ء امریکی صدر ٹرومین نے نیشنل سیکوریٹی ایکٹ کے قانون پر دستخط کیے جس کے تحت ڈپارٹمنٹ آف ڈیفینس، دی نیشنل سیکوریٹی کونسل، دی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا قیام عمل میں آیا ۔
1956ءمصری صدر جمال عبد الناصر نے نہر سوئز کو قومیا لیا
1971ء اپالو-15 انسان کو لے کر چاند کے مشن پر روانہ

ولادت
1955ء – آصف علی زرداری، پاکستان کے گیارہویں صدر
1928ء – ابن صفی، پاکستانی مصنف اور شاعر (و۔ 1980ء)
1856ء – جارج برنارڈ شا، بیسویں صدی کا آئرلینڈ کا نوبل انعام یافتہ ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور سیاست دان (و۔ 1950ء)

وفات
1604ء –یاوز علی پاشا
1980ء – ابن صفی، پاکستانی مصنف اور شاعر (پیدئیش: 1928ء)

تعطیلات و تہوار
لائبیریا کا یوم آزادی
مالدیپ کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button